Billi Boli Meon Lyrics in Urdu بلی بولی میون


Billi Boli Meon lyrics in Urdu


لک چپ جانا
مکائی کا دانہ
رجے کی بیٹی آئی
بلی بولی میون میں
آؤ میں آؤ
چوہا بولا ٹھہر جا
میں پہلے چپ جو
بلی بولی میون میں
آؤ میں آؤ
چوہا بولا ٹھہر جا
میں پہلے چپ جو
لک چپ جانا
مکائی کا دانہ
رجے کی بیٹی آئی

چوہے سے بلی بولی
آ کھیلیں آنکھ مچولی
بلی بولی میون میں
آؤ میں آؤ
چوہا بولا ٹھہر جا
میں پہلے چپ جو

اونچے پیڑ کے نیچے
ایک جھڑی کے پیچھے
اونچے پیڑ کے نیچے
ایک جھڑی کے پیچھے
چوہا چپ کر بیٹھ گیا
اپنی انکھیا مشیبلی سامنے کھڑی تھی
بلی سامنے کھڑی تھی
چوہے نے آنکھ جو کھولی
چوہے سے بلی بولی
آ کھیلیں آنکھ مچولی
بلی بولی میون میں
آؤ میں آؤ
چوہا بولا ٹھہر جا
میں پہلے چپ جو
چوہا بولا ٹھہر جا
میں پہلے چپ جو

تم من میں چپ جاؤ
ڈھونڈے نین ہمارے
تم من میں چپ جاؤ
ڈھونڈے نین ہمارے
چھوڑو میری بہیں نا چھیڑو
دیکھ رہے ہیں سارے
دیکھ رہے ہیں سارے
آؤ دور کہی چلتے ہیں
چھوڑ کے یہ ٹولی
چوہے سے بلی بولی
آ کھیلیں آنکھ مچولی
چوہے سے بلی بولی
آ کھیلیں آنکھ مچولی
چوہے سے بلی بولی
آ کھیلیں آنکھ مچولی۔



Also check out Billi Boli Meon lyrics in Hindi and English

Billi Boli Meon Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW