بنتی سنو موری ما ما
بنتی کرت ہو میں ٹوری ما
بنتی کرت ہو بنتی کرت ہو
بنتی کرت ہو میں ٹوری ما
تو شادی کرا دے شادی کرا دے
شادی کرا دے موری ما
اگلے پھاگن تک جو مجھکو
نہیں ملےگی بیوی
تو سنچ کاہو بھگوان قسم
مجھے ہو جائیگی تیبی
چاہیں کنی ہو یا آندھی ہو
وہ للی ہو یا لانگڑی ہو
چاہیں گونگی ہو یا بہری ہو
چاہیں گونگی ہو یا بہری ہو
وہ کلی ہو یا گوری ما
تو شادی کرا دے شادی کرا دے
شادی کرا دے
موری شادی شادی شادی
موری شادی شادی شادیو موری شادی شادی شادی
موری شادی شادی شادی
شادی
جاٹ پٹ کی فکر نا کرنا
جو کچھ بھی ہو نام
دیش ودیش کہی کی بھی ہو
ہمے بیاہ تے کام
پنجابن ہو بنگالن ہو
گجراتن ہو ماروادن ہو
مرتن ہو مرتن ہو
مرتن ہو مرتن ہو
وہ کہی بھی ہو چھوری ما
تو شادی کرا دے شادی کرا دے
شادی کرا دے
موری شادی شادی شادی
موری شادی شادی شادی
ہو موری شادی شادی شادی
موری شادی شادی شادی
شادی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.