اتنی محبت کرو نا
میں دوب نا جاؤں کہی
واپس کنارے پے آنا
میں بھول نا جاؤ کہی
دیکھا جبسے ہیں چہرا تیرا
میں توہ ہفٹو سے سویا نہیں
بول دو نا زارا
دل میں جو ہیں چپا
میں کسی سے کہونگا نہیں
بول دو نا زارا
دل میں جو ہیں چپا
میں کسی سے کہونگا نہیں
میں کسی سے کہونگا نہیں
مجھے نیند آتی نہیں ہیں اکیلے
خوابوں میں آیا کرو
نہیں چل سکونگا تمہارے بنا میں
میرا تم سہرا بنو
ایک تمہے چاہنے کے علاوہ
اور کچھ ہمسے ہوگا نہیں۔۔
بول دو نا زردل میں جو ہیں چپا
میں کسی سے کہونگا نہیں
بول دو نا زارا
دل میں جو ہیں چپا
میں کسی سے کہونگا نہیں
میں کسی سے کہونگا نہیں
ہماری کمی تمکو محسوس ہوگی
بھیگا دینگی جب بارشیں
میں بھر کر کے لایا ہوں
آنکھوں میں اپنی
ادھوری سی کچھ کھوائشیں
روح سے چاہنے والے عاشق
باتیں جسمو کے کرتے نہیں…
بول دو نا زارا
دل میں جو ہیں چپا
میں کسی سے کہونگا نہیں
بول دو نا زارا
دل میں جو ہیں چپا
میں کسی سے کہونگا نہیں
میں کسی سے کہونگا نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.