دھاگے توڑ لاوو
چندنی سے نور کے
گھونگھٹ ہی بنالو
روشینی سے نور کے
دھاگے توڑ لاوو
چندنی سے نور کے
گھونگھٹ ہی بنالو
روشینی سے نور کے
شرما گئی تو آغوش میں لو
ہو ساسو سے الجھی
رہی میری ساسیں
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے
آ نیند کا سودا کریں
ایک خواب دے ایک خواب لے
ایک خواب تو آنکھوں میں ہیں
ایک چاند کے تکیے تلے
کتنے دنو سے یہ آسمان بھی
سویا نہیں ہیں
اسکو سلا دے…
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکیبول نا ہلکے
امریں لگی کہتے ہوئے
دو لفظ دھ ایک بات تھی
وہ ایک دن سو سال کا
سو سال کی وہ رات تھی
کیسے لگے جو چپچھپ دونوں
پلپل میں پوری
سدیاں بیتادیں
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے
دھاگے توڑ آلو
چندنی سے نور کے
گھونگھٹ ہی بنالو
روشینی سے نور کے
شرما گئی تو آغوش میں لو
ہو ساسو سے الجھی
رہی میری ساسیں
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے ہلکے
ہوٹھ سے ہلکے ہلکے
بول نا ہلکے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.