بولی بولی بن کی مینا
پیا کا پیارا نام
بولی بن کی مینا
پیا کا پیارا نام
اسی نام میں
میں پڑھتی ہوں
الفت کا پیغام
ہاں الفت کا پیغام
بولی بن کی مینا
پیا کا پیارا نام
بولی بن کی مینا
میں ساجن کی آکے پنجرے
میں قیدی ہو جاؤں
میں ساجن کی آکے پنجرے
میں قیدی ہو جاؤں
وہ بولی تو میں بھی بولوں
وہ گایے تو گاؤں
وہ بولی تو میں بھی بولوں
وہ گایے تو گاؤں
چھوٹے سے پنجرے پر دونوں
دنیا کا میں کیا جانو
بولی بن کی مینیپیا کا پیارا نام
بولی بن کی مینا
ہوٹھوں سے میں پیاس بجھاؤ
پریت کا دانہ چگتی جاؤں
ہوٹھوں سے میں پیاس بجھاؤ
پریت کا دانہ چگتی جاؤں
ساجن مجھے پکڑنا چاہیں
میں فوراً اڑ جاؤں
ساجن مجھے پکڑنا چاہیں
میں فوراً اڑ جاؤں
اڑ کر واپس آؤں
اڑ کر واپس آؤں
صبح شام اس کھیل میں
جائے گزرے رات تمام
ہاں گزرے رات تمام
بولی من کی مینا
ہاں بولی ہاں بولی
ہاں بولی بولی
ہاں بولی بولی
بولی من کی مینا
پیا کا پیارا نام
بولی من کی مینا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.