ہا رے دھولا پریم لگن
جاکے من لاگے
بین پریتم کے کچھ نا سہاوے
رہ رہ کر کیو میرے
سجن تیری یاد ستائے
بولو او گوری پیار کریگی
لاج کی ریکھا پار کریگی
بولو او گوری پیار کریگی
لاج کی ریکھا پار کریگی
بولو او گوری پیار کریگی
لاج کی ریکھا پار کریگی
تو ہیں میری جان
مانگے دیدو میں جان
میرے جیسا نہیں کوئی دیوانا بول
بول او بابو پیار کریگا
آگ کا دریا پار کریگا
تو ہیں میری جان
مانگے دیدو میں جان
میرے جیسی نہیں کوئی دیوانی بول
وادو کی یہ شیام شہانی
لے جا دے جا کوئی نشانی
یادوں کی یہ شیام شہانپہلے سنلی کوئی کہانی
جینا دشور کریگی
تیر یہ دل کے پار کریگی
جینا دشور کریگی
تیر یہ دل کے پار کریگی
تو ہیں میری جان
مانگے دیدو میں جان
میرے جیسی نہیں کوئی دیوانی بول
ساون کے جھولے پڑے
نینو سے نینا لڑے
بولو نا بول بڑے
سنتے ہیں لوگ سب کھڑے
صاف بتا دے او بےدردی
اب کیا ہیں تیری مرضی
میرا اعتبار کریگی
میرا انتظار کریگی
میرا اعتبار کریگی
میرا انتظار کریگی
بول او بابو پیار کریگا
آگ کا دریا پار کریگا
تو ہیں میری جان
مانگے دیدو میں جان
میرے جیسا نہیں کوئی دیوانا بول۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.