بولری جیٹھانی کاہے
کو غصہ ہو گئی
بولری جیٹھانی کاہے
کو غصہ ہو گئی
غصہ زیادہ ہو تو توڈا
پیلو ٹھنڈا پانی
بولری جیٹھانی کاہے
کو غصہ ہو گئی
بولری جیٹھانی
دیکھو ہو ہو۔۔
غصے کی ہیں کنتو
اچھی کرتی ہو تم
ایک دم تنجا
جیسی لگتی ہو تم
غصے کی ہیں کنتو
اچھی کرتی ہو تم
ایک دم تنجا
جیسی لگتی ہو تم
مجھے پتا ہیں
پھییر کے مکھڑا
کیوں بیٹھے ہیں تم
ہسی نا آجائے کہی ڈرتی ہو تم
غصے میں بھی کتنی
اچھی مہارانی لگتی ہو تم
بولری جیٹھانی کاہے
کو غصہ ہو گئی
بولری جیٹھانی
نہیں مانتی تو کتی
میں بھی تمسے
بات نہیں کرونگی
بولری دیورانی ہیہ
تو کیوں غصہ ہو گئی
بولری دیورانی ہیہ
تو کیوں غصہ ہو گئی
مجھے مننے آئی تھی
خود رتی میری رانی
بولری دیورانی ہیہ
تو کیوں غصہ ہو گئی
بولری دیورانی اچھا
تو ایسے نہیں منیگی
رتی رے میں تجھکو
کبھی بھی نا مناؤنگی
خود بھی نا ہسونگی
اور تجھکو نا ہساؤنگی
رتی رے میں تجھکو
کبھی بھی نا مناؤنگی
خود بھی نا ہسونگی
اور تجھکو نا ہساؤنگی
آنے دے دیورجی کو
تیرہ کان کھچواؤنگی
تیری یہ رسا روسی
انکو ہی بتاؤنگی
نا نا ایسا نہیں کرنادیورجی کا نام لیا
توہ کیسی مار گئی نانی
ارے بولری دیورانی
ہا ہا بول دینا
کھچودینا میرے کان
میں بھی تمسے
بات نہیں کرونگی
ارے میں توہ
مجک کر رہی تھی
برا من گئی
روٹھ گئی مجھسے
میںنے مانا تیرہ میاں کی
لگتی ہوں میں بھابھی
لیکن گھر کی بڑی ہوں
سب تالو کی چابی
ہاسڑے ایک بار زارا
تو او میری دیورانی
میں بنارس کی
سادی دل ودونگی
میں بنارس کی
سادی دل ودونگی
لال رنگ کا لینگا چولی
اس پے گوٹا لگوادونگی
اس پے گوٹا لگوادونگی
اور پھر تو رات کو دیورجی کے
آگے سرما کے گاییگی
ہائے پلو لٹکے گوری کے
پلو لٹکے گوری کے
زریسی زریسی ٹیڑھی ہو جیی
لمن کے پلو لٹکے گوری کے
زریسی زریسی ٹیڑھی ہو جیی
لمن کے پلو لٹکے گوری کے
ارے کتنا مانا رہی
ہو مانتی ہیں نہیں
سادی چبا رہی ہیں
بھوکھی ہیں کیا
چل چوپتی ملاکر
کائینگے پانی پوری
قدک قدک کے چلتی ہیں
جیسے گڑیا جاپانی
ارے بولری دیورانی تو ہی
میری ماں ہیں
تو ہی بڑی بہنا
تو ہی میری ماں ہیں
تو ہی بڑی بہنا
مانونگی میں
سدا تیرا کہنا
اسی طرح بس پیار میں
بیتے ساری زندگانی
اسی طرح بس پیار میں
بیتے ساری زندگانی
او میری جیٹھانی او میری دیورانی
ارے او میری جیٹھانی او میری دیورانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.