بجھا دو دیپک کرو اندھیرا
بجھا دو دیپک کرو اندھیرا
بجھا دو دیپک کرو اندھیرا
میں آج دل کو جلا رہی ہو
آئے رت اپنے ستارے لے لے
میں زخم اپنے دکھا رہی ہو
دکھا رہی ہو
بجھا دو دیپک کرو اندھیرا
میں آج دل کو جلا رہی ہو
آئے رت اپنے ستارے لے لے
میں زخم اپنے دکھا رہی ہو
دکھا رہی ہو
بجھا دو دیپک کرو اندھیرا
پتھر دل ہیں دنیا والے
درد جگر کیا جانے
پتھر دل ہیں دنیا والے
درد جگر کیا جانے
پھول کے آسو کو سمجھے سبنم
کیسے ہیں دیوانے
کیسے ہیں دیوانے
یہ روپ بدلو یہ رنگ بدلو
میں آج خود کو بھولا رہی ہو
آئے رت اپنے ستارے لے لے
میں جکھم اپنے دکھا رہی ہو
دکھا رہی ہو
بجھا دو دیپک کرو اندھیرا
آتی جوانی جاتا زمانہ
ہاتھ کسی کے نا آئے
آتی جوانی جاتا زمانہ
ہاتھ کسی کے نا آئے
چڑھتا سورج لاکھ اترایے
سانجھ بھائے ڈھال جائے
سانجھ بھائے ڈھال جائے
جگر کے ٹکڑوں مے رنگ بھر کر
صنم کی میحفل سجا رہی ہ
صنم کی میحفل سجا رہی ہو
آئے رت اپنے ستارے لے لے
میں جکھم اپنے دکھا رہی ہو
دکھا رہی ہو
بجھا دو دیپک کرو اندھیرا
سما نے پہلے خود کو جلا کر
پروانے کو جلایا
سما نے پہلے خود کو جلا کر
پروانے کو جلایا
پیار مے دونوں متوالوں نے
ایک ہی دھوکھا کھایا
ایک ہی دھوکھا کھایا
ٹوٹے دل کا سنگار کرکے
میں گھوم کو دولان بنا رہی ہو
آئے رت اپنے ستارے لے لے
میں جکھم اپنے دکھا رہی ہو
دکھا رہی ہو
بجھا دو دیپک کرو اندھیرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.