بجھا دے جل گئی ارے میں جل گئی
نا جانے کیسی لگی اگن سجنا
آ جا رے آ جا پیا
گیا رے گیا جیا
بجھا دے جل گئی ارے میں جل گئی
نا جانے کیسی لگی اگن سجنا
آ جا رے آ جا پیا
گیا رے گیا جیا بجھا دے
اپنا یہ زخمے جگر دکھاؤں جانے جان
کتنا تجھے کتنا
جب سے میں گھائل ہوئی
ہوا رے مشکل بچنا میرا بچنا
پر تجھے کیا پتا
میں جیؤں یا ماروں
بیوفا بیخبر
تو بتا کیا کروں
آہیں اتنا تڑپائے
بجھا دے جل گئی ارے میں جل گئینا جانے کیسی لگی اگن سجنا
آ جا رے آ جا پیا
گیا رے گیا جیا بجھا دے
شام جہاں ہونے لگی
کے ہونے لگے رے ڈھک ڈھک جیا ڈھک
چین مجھے آئے نہیں
جدائی میں تیری
کسی پل کی فکر بس
نام لوں میں تیرا
اور آہیں بھروں
یہ نہیں توہ بتا
میں جتن کیا کروں
کیسے دل کو چین آئے
بجھا دے جل گئی ارے میں جل گئی
نا جانے کیسی لگی اگن سجنا
آ جا رے آ جا پیا
گیا رے گیا جیا بجھا دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.