کیا رے زندگی کیا ہیں تو
ارے کیا رے زندگی کیا ہیں تو
تیری کاربن کاپی ہوں میں
یا میرا آئینہ تو
کیا رے زندگی کیا ہیں تو
ارے کیا رے زندگی کیا ہیں تو۔۔
مفلر کی طرح لپٹی ہیں گلی
گدگدی کرتی ہیں پاؤ تلے
چڑچڑی سی ہیں
نکچڑی سی ہیں
منہ لگی ہیں تو
ارے اگلے موڈ پے ملنا تو۔۔
کیا رے زندگی کیا ہیں تو
تیری کاربن کاپی ہو میں
یا میرا آئینہ تو۔۔
ہستے ہستے یوں بال پڑ جاتے ہیں
سانس تو آنے دینا
سوکھے پتّے سارے جھڑ جاتے ہیں
ہوش تو آنے دینا
گلچھڑی سی ہیں گلچھڑی سی ہیں
ہتھکڑی ہیں گھوم کے پھر سے میلنا تو۔۔
کیا رے زندگی کیا ہیں تو
تیری کاربن کاپی ہو میں
یا میرا آئینہ تو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.