مکھڑا چاند کا ٹکڑا
مکھڑا چاند کا ٹکڑا
میرے نین شراب کے پیالہ
میرے نین شراب کے پیالہ
جب جہاں دیکھیں مجھے مار
مار جائے مار جائے دلوالے
مکھڑا چاند کا ٹکڑا
میرے نین شراب کے پیالہ
میرے نین شراب کے پیالہ
جب جہاں دیکھیں مجھے مار
مار جائے مار جائے دلوالے
مکھڑا چاند کا ٹکڑا
گالوں پے میرے ج
یہ تل کا نشان ہیں
عاشقو کی چاہت ہیں
شایروں کی جان ہیں اویے
گالوں پے میرے جو
یہ تل کا نشان ہیں
عاشقو کی چاہت ہیں
شایروں کی جان ہیں
میرے ہوٹھو کا رنگ گلابی
میری چال ہیں یاروں شرابی
میرے ہوٹھو کا رنگ گلابی
میری چال ہیں یاروں شرابی
جب چلتی ہوں میں بلکھا کے
دل سمبھالے نا کسی کے سمبھالیمکھڑا چاند کا ٹکڑا
میرے نین شراب کے پیالہ
میرے نین شراب کے پیالہ
جب جہاں دیکھیں مجھے مار
مار جائے مار جائے دلوالے
مکھڑا چاند کا ٹکڑا
دیکھا نا ہوگا کہی
ایسا شباب ہوں
میرا جواب نہیں
میں لاجواب ہوں اویے
دیکھا نا ہوگا کہی
ایسا شباب ہوں
میرا جواب نہیں
میں لاجواب ہوں
میرے سر سے جو چناری سرکے
تو دیوانوں کا دل دھڑکے
میرے سر سے جو چناری سرکے
تو دیوانوں کا دل دھڑکے
جب کبھی دیکھو یہاں مسکا کے
کھلے بینڈ دلوں کے تالے
مکھڑا چاند کا ٹکڑا
میرے نین شراب کے پیالہ
میرے نین شراب کے پیالہ
جب جہاں دیکھیں مجھے مار
مار جائے مار جائے دلوالے
مار جائے مار جائے دلوالے
مکھڑا چاند کا ٹکڑا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.