آئے ہی او ہو ہو ہو ہو
ام ہم لا لا لا لا لا
چاند نے کچھ کہا
رات نے کچھ سنا…
چاند نے کچھ کہا
رات نے کچھ سنا
تو بھی سن بیخبر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
آئی ہیں چاندنی
مجھسے کہنے یہی
آئی ہیں چاندنی
مجھسے کہنے یہی
میری گلی میرے گھر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
چاند نے کچھ کہا
رات نے کچھ سنا…
تو بھی سن بیخبر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
لا لا لا لا لا لا لا
کیا کہوں کیا پتا
بات کیا ہو گئی
دل لگی یہ میرے
ساتھ کیا ہو گئی
ایک اشارہ ہیں یہ
دل پکارا ہیں یہ
ایک اشارہ ہیں یہ
دل پکارا ہیں یہ
اس سے چرا نا نظر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
چاند نے کچھ کہا
رات نے کچھ سنا
تو بھی سن بیخبر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
آئے ہی آ ہا ہا آ ہا
او او او او او او
ام ام ام ام ام ام
لا لا لا لا لا لا لا لا لا لا لا لا
ہیں کون کیا خبر
کوئی تو ہیں مگر
سپنوں میں ہیں کہیں
آتا نہیں نظر
میں یہاں وہ وہاں
آ رہی پھر یہاں
میں یہاں وہ وہاں
آ رہی پھر یہاں
آواز کسکی مگر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
چاند نے کچھ کہا
رات نے کچھ سنا
تو بھی سن بیخبر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
لا لا لا لا لا لا لا …
جسپے ہم مار مٹیں
اسکو پتا بھی نہیں…
او او او جسپے ہم مار مٹیں
اسکو پتا بھی نہیں
کیا گلا ہم کریں
وہ بیوفا بھی نہیں
ہمنے جو سن لیا
اسنے کہا بھی نہیں
آئے دل زارا سوچ کر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
آئے ہی آ ہا آ ہا آ ہا…
چاند نے کچھ کہا
رات نے کچھ سنا
تو بھی سن بیخبر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
آئی ہیں چاندنی
مجھسے کہنے یہی
آئی ہیں چاندنی
مجھسے کہنے یہی
میری گلی میرے گھر
پیار کر او ہو ہو پیار کر
ہی ہی لا لا لا لا لا
او ہو ام ہم ہم ہم ہم…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.