پی موہے دھن تونے ایسی لگائی
من میں کہیں توری پریت جگائی
انکھیاں وہ انکھیاں نو کال بلاوے
آئی میں تورے پاس میں آئی
چھیاں میں تورے سیاں جی
چھیاں میں تورے سیاں جی
چھیاں میں تورے سیاں جی
چھیاں میں تورے سیاں جی
موہے یوں ہی تو رکھنا جی
موہے یوں ہی تو رکھنا جی
چھیاں میں تورے سیاں جی
چھیاں میں تورے سیاں جی
سجنا ہاں تورے پریت میں
ساتوں جنم بتانا
ترس گئے تھے نین میرے
تیرے چہرے کے اس نور کو
رب نے ملایا ہے ہمکو
پھر رہنا کاہے دور کو
انکھیاں وہ انکھیاں نو کال بلاوے
آئی تو مورے پاس وہ آئی
چھیاں میں تورے سیاں کی
چھیاں میں تورے سیاں کی
چھیاں میں تورے سیاں کی
چھیاں میں تورے سیاں کی
سجنی یوں ہی تو رہنا جی
سجنی یوں ہی تو رہنا جی
چھیاں میں تورے سیاں کی
چھیاں میں تورے سیاں کی
دن الٰہی میرا من ہے ماہی
میں تو سجدہ کروں انکو
ہرز روایی میری فرض دوائی میری
عشق ہوا مجھکو ساجن جی
چھیاں میں تورے سیاں کی
موہے یوں ہی تو رکھنا جی
چھیاں میں تورے سیاں کی
موہے یوں ہی تو رکھنا جی
چھیاں میں تورے سیاں کی
چھیاں میں تورے سیاں کی
چھیاں میں تورے سیاں کی
سیاں جی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.