چل بھاگ چلے
چل بھاگ چلے پورب کی اور
پیار میرا نا چوری کر لے
یہ پشچم کے چور رے
چل بھاگ چلے پورب کی اور
چل بھاگ چلے پورب کی اور
پیار میرا نا چوری کر لے
یہ پشچم کے چور رے
چل بھاگ چلے پورب کی اور
گر یہ تیرا رنگ سیلونا
گر یہ تیرا رنگ سیلونا
اور یہ کالے نین نا ہوتے
دیکھ کے تجھکو پشچم
والے آج یوں بیچائین نا ہوتیرام کرے رام کرے تو ہو جائے
گورا بھاگ جائے سب چور رے
چل بھاگ چلے
بھاگ چلے پورب کی اور
بیٹھے چاروں اور شکاری
بیٹھے چاروں اور شکاری
روپ کا جل بچھا کے
او پورب کے بولے پنچھی
اڑ جا پنکھ پھیلا کے
او میرے او میرے
پونم کے چندا
جھوتھ یہ چکورے رے
چل بھاگ چلے
بھاگ چلے پورب کی اور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.