چل کہی چلے سجنا
پیار یہا کرنا ہیں مانا
چل کہی چلے سجنا
پیار یہا کرنا ہیں مانا
بستی میں کوئی گھر ہو
دنیا کا نا کوئی در ہو
سچ ہو گیا تیرا میرا سپنا
چل کہی چلے سجنا
پیار یہا کرنا ہیں مانا
چل کہی چلے سجنا
پیار یہا کرنا ہیں مانا
بستی میں کوئی گھر ہو
دنیا کا نا کوئی در ہو
سچ ہو گیا تیرا میرا سپنا
محکی فضائے ہو
ٹھنڈی ہوائے ہو
دلبر کی باہوں میں
دلبر کی بہیں ہو
مستی لٹائے نگاہیں شربی
گلو پے بکھریلابو کی گلابی
دھرتی ہو نا امبر ہو
ندیا ہو نا ساگر ہو
قدرت کی ہو دلکش کوئی رچنا
یادوں کے میلہ ہو
خوابوں کے ریلے ہو
دل کی پناہو میں
ہم تم اکیلے ہو
اپنے خیالوں کی دنیا بسایے
سارے زمانے کے گھام کو بھلایے
زنت سے بھی سندر ہو
سبسے ہسی منظر ہو
نا غیر ہو کوئی نا اپنا
چل کہی چلے سجنا
پیار یہا کرنا ہیں مانا
چل کہی چلے سجنا
پیار یہا کرنا ہیں مانا
بستی میں کوئی گھر ہو
دنیا کا نا کوئی در ہو
سچ ہو گیا تیرا میرا سپنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.