سن میرے ننہے سن میرے منے
سنلی ایک کہانی
بہت دنوں کی بات ہیں
ایک تھا راجہ ایک تھی رانی
راجہ رانی کے گھر میں تھا راجکمار ایک پیارا
ایک کے دل کا ٹکڑا تھا وہ
ایک کی آنکھ کا تارہ
ایک دن راجہ کا من چاہا
چل کر کریں شکار
نکل پڑا وہ ہوکر
ایک ننہے گھوڑے پے سوار
اور معلوم ہیں
وہ کیا کہتا جا رہا تھا ؟
کیا من ؟
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
رکنے کا تو نام نا لےنا
چلنا تیرا کام
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
رکنے کا تو نام نا لےنا
چلنا تیرا کام
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چلتے چلتے اسکے آگے آیا ایک پہاڑ
چلتے چلتے اسکے آگے آیا ایک پہاڑ
راجہ من ہی من گھبرایا
کیسے ہوگا پار
اتنے میں ایک پنچھی بولا
اپنے پنکھ اتار
پنکھ بنے ہیں یہ ہمات کے
لے اور ہوجا پار
پنکھ لگا کر گھوڑے کو راجہ نے ایڈ لگائی
دینے لگی ہواؤں میں پھر یہ آواز سنایی
کیا من ؟
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
رکنے کا تو نام نا لےنا
چلنا تیرا کام
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے
لے کر راجہ کو ایک بن میں
آیا نیلا گھوڑا
لے کر راجہ کو ایک بن میں
آیا نیلا گھوڑا
دیکھ کے ایک چنچل ہرنی کو
اسکے پیچھے دوڑا
لیکن پاس جو پہنچا تو
دیکھو قسمت کی کرنیروپ میں اس چنچل ہرنی کے
نکلی جادگرنی
پلٹ کے جادگرنی نے
جادو کا تیر جو چھوڑا
توطا بن کر رہ گیا راجہ
پتھر بانکر گھوڑا
پھر کیا ہوا من ؟
پھر کیا ہوا ؟
پھر
پھر راجہ کیسے کہتا ؟
کیا من ؟
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
رکنے کا تو نام نا لےنا
چلنا تیرا کام
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
ادھر محل میں راہ دیکھتے
ویاکل ہو گئی رانی
راجکمار کے کومل مکھ پر
بھی چھایی ویرانی
تب ایشور سے دونوں نے
رو رو کر کری پکار
دیدے ہمیں ہمارا راجہ
جاگ کے پالنہار رے
او جاگ کے پالنہار
جاگ کے پالنہار رے
او جاگ کے پالنہار
سنکر انکی بنتی
دور گگن میں جوالا بھڑکی
جادگرنی کے سر پر ایک زور کی بجلی کڑکی
طوطے سے پھر نکلا راجہ
اور پتھر سے گھوڑا
راجمحل کی اور وہ پورا زور لگاکر دوڑا
اور بولا
کیا من ؟
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
رکنے کا تو نام نا لےنا
چلنا تیرا کام
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
چل میرے گھوڑے ٹک ٹک ٹک
دیکھے راجہ کو آتے
رانی پھولی نا سمایی
راجمحل کے دوار پے جھتپت دوڑی دوڑی آئی
راجہ آیا راجہ آیا
بولا راج کمار
اپنے ہاتھوں سے رانی نے جاکر کھولا دوار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.