چل نوجوا آگے چل
چل نوجوا آگے چل
چل نوجوا آگے چل
چل نوجوا آگے چل
رہو میں تو کہی نا رکنا
ساتھی میرے کبھی نا جھکنا
کانٹو پے ہیں تجھے تو چلنا
شولو میں ہیں تجھے تو جلنا
چل نوجوا آگے چل
چل نوجوا آگے چلدھرتی گگن کو تو جھکا دے
سارے جہا کو تو دکھا دے
دل کی اگن کو تو بجھا دے
جا دشمنوں کو تو مٹا دے
چل نوجوا آگے چل
چل نوجوا آگے چل
تجھمیں لگی ہیں وہ نگاہیں
سن لے وفا کی وہ سدایے
جا کے اسے گلی لگا لے
آنکھوں میں تو اسے چھپا لے۔
If you enjoyed Chal Naujawan Aage Chal lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.