اگر انسان میں ہمت ہو تو Agar Insan Mein Himmat Ho To Lyrics in Urdu
چل ری ناؤ تو چل
چل رے چل رے ناؤ تو چل
آگے آگے لے چل
چل ری ناؤ تو چل
چل رے چل رے ناؤ تو چل
جیون نام ہیں چلنے کا
جیون نام ہیں چلنے کا
آگے آگے بڑھنے کا
آگے آگے بڑھنے کا
جینا ہیں تو آگے چل
جینا ہیں تو آگے چلچل ری ناؤ تو چل
چل رے چل رے ناؤ تو چل
چل ری ناؤ تو چل
چل رے چل رے ناؤ تو چل
آئے بھیگی ہوئی ہواؤں
جب دیش ہمارے جاؤ
پریتم سے جاکے کہنا
درس کے پیاسے ہیں نینا
بجھے ہوئے دن رین
بجھے ہوئے دن رین۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.