مسیحا بن کے بیماروں کو
اس پر چھوڑے جاتے ہو
تکلیف بھی دے جاتے ہو
دل بھی توڑے جاتے ہو
چلے ہو کہاں
چلے ہو کہاں
کر کے جی بیقرار
چلے ہو کہاں
کر کے جی بیقرار
او سیاں راجہ
او سیاں راجہ
دل میں سما کے
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار
نکالا ہمیں
نکالا ہمیں
گھر میں بلا کے
چلے ہو کہاں
چلے ہو کہاں
کر کے جی بیقرار
او پیا نا جا رے میری قسم
او پیا نا جا رے میری قسم
او میں تو مار
جاؤنگی رے صنم
او میں تو مار
جاؤنگی رے صنم
او سیاں راجہ
او سیاں راجہ
دل میں سما کے
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار
او جھوٹھی جھوٹھی تو
قسمیں نا کھا
او جھوٹھی جھوٹھی تو
قسمیں نا کھا
او گوری جانے دے دل نا جلاؤ گوری جانے دے دل نا جلا
نکالا ہمیں
نکالا ہمیں
گھر میں بلا کے
چلے ہو کہاں
کر کے جی بیقرار
چلے ہو کہاں
کر کے جی بیقرار
او آجا تجھپے
لوٹا دوں یہ پیار
او آجا تجھپے
لوٹا دوں یہ پیار
او دل کی بگیا
نظر کی بہار
او دل کی بگیا
نظر کی بہار
او سیاں راجہ
او سیاں راجہ
دل میں سما کے
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار
اگر یہ سچ ہیں
تو رانی ہیں ہم
اگر یہ سچ ہیں
تو رانی ہیں ہم
تو میری گوری
میں تیرا بلم
تو میری گوری
میں تیرا بلم
نکالا ہمیں
نکالا ہمیں
گھر میں بلا کے
چلے ہو کہاں
کر کے جی بیقرار
چلے ہو کہاں
کر کے جی بیقرار
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار
بھولنے والی دیکھ
لیا تیرا پیار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.