چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
سنگ چلی ہریالی
ایسی لگے ہری بھاری
جیسے تیری میری یاری
چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
سنگ چلی ہریالی
چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
سنگ چلی ہریالی
ایسی لگے ہری بھاری
جیسے تیری میری یاری
چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
سنگ چلی ہریالی
پروت کے سنگ
کھیلیں جھرنا
جھرنے کے سنگ
ڈولے ترانیپیڈ کے سنگ
جیسے جھولا
جھولیں اپنا
بچپن سہانا
کل جو اکیلی زندگی تھی
آج لگے کیسی پیاری
چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
سنگ چلی ہریالی
آج سے تو اس دوستی میں
سبھی کو پیچھے
ہم چھوڑ جائیں
چھوڑے کاہے پیچھے
کسی کو سبھی کو اپنے
سنگ کیوں نا لائیں
دوستی اپنی رہے سلامت
اپنی ہیں دنیا ساری
چلے ہم دو جان
سیر کو چلے
سنگ چلی ہریالی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.