Chali Ban Ke Dulhan Lyrics in Urdu چلی بن کے دلہن


Chali Ban Ke Dulhan lyrics in Urdu


چلی بن کے دلہن انسے لاگی لگن
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
مورا منے نا من ہیں دواریں
سجن مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
مانلاکے میہادی میں سولہ سنگار کروں
اور سندور سے اپنی مانگ بھروں

ٹیکا ماتھے پے موہے سہاوت ہیں
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
چلی بن کے دلہن انسے لاگی لگن
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
دور کا ہیں سفر کوئی ساتھی نہیں ہیں
اکیلی دلہن اور بارتی نہیں
موہے جانے مے اب بھے آوت ہیں
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
چلی بن کے دلہن انسے لاگی لگن
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
کہیڑوں سب شادیانے بجاتے چلے
گیت پی کے ملان کے سناتے چلے

ڈولا سسرال کو مورا جاوت ہیں
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
چلی بن کے دلہن انسے لاگی لگن
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں
چلی بن کے دلہن انسے لاگی لگن
مورا میکے مے جی گھبراوٹ ہیں۔



Also check out Chali Ban Ke Dulhan lyrics in Hindi and English

Chali Ban Ke Dulhan Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW