چلی پی کے ناگر
چلی پی کے ناگر
سجکے دلہن سجکے دلہن
میکے میں جی گھبھراوت ہیں
میکے میں جی گھبھراوت ہیں
اب سانچے ناگر کو جانا ہیں
اب سانچے ناگر کو جانا ہیں
یہ جھوٹھا ناگر کہلاوت ہیں
یہ جھوٹھا ناگر کہلاوت ہیں
چلی پی کے ناگر
چلی پی کے ناگر
جھولے پیپل اموا چھانو
پناگھاٹ میلہ گلیاں گانو
پناگھاٹ میلہ گلیاں گانوبابل مییا سکھیاں انگنا
بابل مییا سکھیاں انگنا
سب چھوڑ کے گوری جاوت ہیں
چلی پی کے ناگر
چلی پی کے ناگر
دل تم تم ایسے دھڑکت ہیں
رہراہ کے دیا جیوں دھڑکت ہیں
من تڑپت بھی ہیں ملانے کو
من تڑپت بھی ہیں ملانے کو
اور لاج بھی من کو آوت ہیں
چلی پی کے ناگر
چلی پی کے ناگر
چلی پی کے ناگر
چلی پی کے ناگر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.