چلی پی کو ملان بن تھان کے دلہن
چلی پی کو ملان بن تھان کے دلہن
جھن جھانن پائل گوت ہیں
چلی پی کو ملان بن تھان کے دلہن
جھن جھانن پائل گوت ہیں
جھن جھانن پائل گوت ہیں
اب کہے کو دیر کرو ری سکھی
اب کہے کو دیر کرو ری سکھی
مورا مائکے میں جیا گھبراوٹ ہیں
مورا مائکے میں جیا گھبراووت ہیں
میں تو بابول سے مکھ موڑ چلی
پی بابول سے مکھ موڑ چلی
پیہر سنگ نتا توڑ چلی
سکھ ہو اور چھلیلوٹ کے پھر نہیں آوت ہیں
چلی پی کو ملان بن تھان کے دلہن
چلی پی کو ملان بن تھان کے دلہن
جھن جھانن پائل گوت ہیں
کب دیپ جلے بن بتی کے
کب رہ کٹے بن ساتھی کے
کب دیپ جلے بن بتی کے
کب رہ کٹے بن ساتھی کے
جیت سے بچھڑے ندیا
جیت سے بچھڑے ندیا
سکھ ساگر میں ملا جاوات ہیں
سکھ ساگر میں ملا جاوات ہیں
ملا جاوات ہیں، ملا جاوات ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.