نا دیکھت ٹوری شیام سرتیا
نا آوت مرلی کی تل
تیرہ درش بنا من موہنا
ڈول رہے رادھا کے پرن
چلی رادھا پیا ڈھوندھن کو
چلی رادھا پیا ڈھوندھن کو
آکے دے دو درش موہے کنا
آکے دے دو درش موہے کنا
چلی رادھا پیا ڈھوندھن کو
چلی رادھا پیا ڈھوندھن کو
پیاسی انکھیا مانوا بیکل
پیاسی انکھیا مانوا بیکل
آج نا بجے ٹوری پائل
آج نا بجے ٹوری پائل
کوں نظریا جائے تو کے ہو
کوں نظریا جائے تو کے ہو
دل کی سنو مور سوارے
چلی رادھا پیا ڈھوندھن کو
چلی رادھا پیا ڈھوندھن کو
بھور ہوئی پھر آئی دپریا
بھور ہوئی پھر آئی دپریارت ہوئی نہیں آئے سوریا
رت ہوئی نہیں آئے سوریا
انکھیاں آشا دیپ جلایے
شیام شیام شیام شیام
انکھیاں آشا دیپ جلایے
رہ تاکو ٹوری شیام رے
چلی رادھا پیا ڈھوندھن کو
چلی رادھا پیا، چلی رادھا کنا
چلی رادھا شیاما ڈھوندھن کو
مرلی بجانے والا گیا چرنے والا
لے گیا دل میرا شیام شایم شیام رے
مرلی بجانے والا گیا چرنے والا
لے گیا دل میرا شیام شایم شیام رے
مرلی بجانے والا
من مے سمایا بیری نند کا لالا
نند کا لالا، موہن کالا
بانسری والا دیکھو نٹکھٹ گوالا
دیکھو یہ جادو ڈالا شیام شیام شیام رے
مرلی بجانے والا گیا چرنے والا
لے گیا دل میرا شیام شایم شیام رے
مرلی بجانے والا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.