چلو پنیا بھرن کو
چلے چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو چلے
سکھی ہلمل کے چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو چلے
چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو چلے
سکھی ہلمل کے چلو پنیا
مور سر پے سوہے ہیں مٹکی
مور سر پے سوہے ہیں مٹکی
تم رانی ہو اس پنگھاٹ کی
تم رانی ہو اس پنگھاٹ کی
اب کرو کسی پے وار
اب کرو کسی پے وار
سکھی ہلمل کے چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو
چلے چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو چلے
سکھی ہلمل کے چلو پنیا
تور نینو میں کزرا سوہیتور نینو میں کزرا سوہے
تور ہاتھو کا گجرا موہے
تور ہاتھو کا گجرا موہے
زارا آنکھیں تو کر لو چار
زارا آنکھیں تو کر لو چار
سکھی ہلمل کے چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو چلے
چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو چلے
سکھی ہلمل کے چلو پنیا
ایک لگن لگی ہیں من میں
ایک لگن لگی ہیں من میں
کچھ ہوش نہیں ہیں تن میں
کچھ ہوش نہیں ہیں تن میں
در پروانا لے کے ساتھ
در پروانا لے کے ساتھ
مارو جل جل کے چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو
چلے چلو پنیا
چلو پنیا بھرن کو چلے
سکھی ہلمل کے چلو پنیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.