یہ چہرے عشق نا جانے
یہ پردے ہٹا دیتی ہیں
جہاں دل کا ہیں ٹھکانا
یہ راہیں بتا دیتی ہیں
مسافر میں ہوں پھر بھی
منزل پاس تو ہیں
چلوں میں جس راہ پر
تو ہیں وہاں
چلتے چلتے۔۔
چلتے چلتے۔۔
یوںہی کوئی مل گیا تھا
یوںہی کوئی مل گیا تھا
سر-ای-راہ چلتے چلتے
وہ وہ۔۔
تمسے ملا جو پہلی دفعہ
آنکھوں کو سکون ملا
قریب میرے تو جو ہوا
سفر کو کارواں ملا
تو میرے پاس ہیں پھر بھی
بس اک بات توہ ہیں
چلیں دو سانسیں الگ پر
ایک ہیں وجہ
چلتے چلتے۔۔
چلتے چلتے۔۔
یوںہی کوئی مل گیا تھا
یوںہی کوئی مل گیا تھا
سر-ای-راہ چلتے چلتے
سر-ای-راہ چلتے چلتے…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.