رنگین روحوں کے دو دھاگے
دیکھو سایے بن رہے ہیں
سارے لمحے دلکشی کے
ہم دونوں چن رے ہیں
دیوانے کی تو بن جا نا اب دیوانی
ہونے دے ذرا دیوانگی
دیوانے کی تو بن جا نا اب دیوانی
ہونے دے ذرا دیوانگی
چلنا چلتے چلتے پہنچے عشق پے
آجا دونوں ملکے آئے عشق سے
چلنا چلتے چلتے پہنچے عشق پے
آجا دونوں ملکے آئے عشق سے
رنگین روحوں کے دو دھاگے
دیکھو سایے بن رہے ہیں
منگا تھا جانے کب سے
پایا اب تجھکو جا کے
اب جا کے جینے ہم لگے
اس دل کو دیکھو آکے پاگل ہیں تجھکو پاکے
جان بھی دے دے توہ کم لگے
دیوانے کی تو بن جا اب دیوانہونے دے ذرا دیوانگی
چلنا چلتے چلتے پہنچے عشق پے
آجا دونوں ملکے آئے عشق سے
چلنا چلتے چلتے پہنچے عشق پے
آجا دونوں ملکے آئے عشق سے
رنگین روحوں کے دو دھاگے
دیکھو سایے بن رہے ہیں
آئے یہاں جب جب ہم
ہم دو ہی ہو ہرڈم
اتنا کھدا سے مانگ لے
اتنی نزدیکی چاہو
کہیں پھر نظر نا آؤ
تجھمیں کچھ ایسے چاؤ رے
دیوانے کی تو بن جا اب دیوانی
ہونے دے ذرا دیوانگی
چلنا چلتے چلتے پہنچے عشق پے
آجا دونوں ملکے آئے عشق سے
چلنا چلتے چلتے پہنچے عشق پے
آجا دونوں ملکے آئے عشق سے
رنگین روحوں کے دھاگے
دیکھو سایے بن رہے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.