ہر سانس میں…
ارمان لیے…دل جیت لے…
چلتے رہیںگے یہ راستے،
گزرینگے موڈ نئے
رکنا نا کبھی تو ای یارا،
بڑھتے جانا اس پہچان سے
ہر سانس میں…
ارمان لیے…دل جیت لے…
اپنی زمین آسمان ہیں،
اپنا وہ سارا جہاں
ڈھوندے جو منزل میرا دل،
جانے وہ راہیں کہاں
راہیں کہاں، راہیں کہاں…۔
ہو اپنی زمین آسمان ہیں،
اپنا وہ سارا جہاں
ڈھوندے جو منزل میرا دل،
ہیں اسکی راہیں یہاں
ہیں وہ راہیں یہاں
تو پار کرتے ہی جانا،
راہوں کی ہر مشکلیں
یہ پل یہ لمحے اور یادیں،
رکھنا لگاکر گلہر سانس میں…
ارمان لیے…دل جیت لے…
سچا نہیں جو بھی دکھتا ہیں
دنیا ہیں ہی ایسی،
سب کچھ بکتا ہیں
ہیں یہ عجب سا دھواں،
ہیں یہ عجب سا دھواں
سپنا کہاں کھو گیا،
سپنا کہاں کھو گیا
ہیں بےوجاہ سی منزلیں،
اور کتنے ہیں یہ فاصلے
رکنا نہیں جھکنا نہیں،
چلنا ہیں بس چلنا تجھے
سر کو اٹھاکے تو دیکھو،
ہیں سامنے آسما۔۔
لکھڑے نئے ہاسلو سے،
اسپے نئی داستاں
چل سنگ چلے۔۔
یہ جہاں جیت لے۔۔ اس جیت کی…
کہانی لکھے…۔
چلتے رہیں…۔چلتے رہیں……
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.