Chamki Jawaani Lyrics in Urdu چمکی جوانی


Chamki Jawaani lyrics in Urdu


کھولی جو بوتل تو نے یارا
اویے دل پے بجلی کوندی
ارے کوندی رے بھییا کوندی
اور ایسی کوندی کے کوندی کوندی
دنیا ہمری پیچھے ہیں
اور ہم تجھ پے ہولی ہولی
ارے ہولی ہوگائے بھییا،
ہم تم پے ہولی ہوگائے
تمہارے اوپر ہولی ہوگائے ہولی
اما، تیری بھینس کو لے جائینگے پٹنہ
اور اسی بھینس ک
ساتھ ہوگی گھٹنا، اما

ہم…میری چمکی مست جوانی کا
ہیں چرچا سبھی دکانوں میں
دیکھیں کائیں چچورے
تجھ سے میں نے انہی ٹھکانوں میں
او تیری چمکی جوانی کا ہیں چرچا
گلی گلی دکانوں میں
اٹھا کے لے جائینگے تجھے ہم
دال کے پستول کانوں پے
تو کیا لے جائیگا مجھے
تو تو سڈیگا جا کے ٹھانوں میں
ہمری دھن پے ناچ لے چمکی
سڑک کے ہی دیوانوں میں

ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے
ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے

دھایی کیلو کے ہاتھ کی
مہما جانے دنیا ساری
چھپی چھپی آتی ہیں
یا دوں میں خرچا پانی
مو کوں سمجھ نا آئے
للو تیری ٹیڑھی باتیں
چھیڑیں اور ستائیں
تیرہ بنڈل پھکے اشارے
کریسی پر بات تو چھمیا،
نا کر بات مناجی
ہمری دھن پے ناچ لے چمکی
سڑک کے ہی دیوانوں میں
ارے۔۔تو کیا لے جائیگا مجھے
تو تو سڈیگا جا کے ٹھانوں میں

ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے
ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے
چھلکایے چاند آئیے
آپ کی آنکھوں کے نام
ہونٹھوں کے نام،
ہونٹھوں کے نام

چور نظر کا پڑا جو ڈاکا،
دل کی چوری ہوگایی
پہلے تھی میں شکر سی،
اب نمک کی پوری ہوگایی
او…تو تو لاگے پان کے
جیسی ہمری من کو لبھاتی
آنکھیں تیری کتھے جیسی،
باتیں چھونا لگاتی
فری فنڈ میں ملے نا
بابو جکھنے پان بنارسی
تو کیا لے جائیگا مجھے،
تو تو سڈیگا جا کے ٹھانوں میں
ہمری دھن پے ناچ لے چمکی
سڑک کے ہی دیوانوں میں

ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے
ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے

ہم جیسے نا ہیں زمانے میں
جا کے مہ دھو کے آ پہلے نالے میں
آ…ارے اتنا تو کاہے اکڑتی ہیں
میں ہوں سردی سی جو جکڑتی ہیں
تیری باتیں گرم مسالا ہیں
جس کو کڑکے میں ڈالا ہیں
اب پھوٹل بس تو چپل دھ
نہیں اب تو پتنے والا ہیں

اچھا بابا من گئے ہم
تجھ سا نا ہیں زمانے میں
ہمری دھن پے ناچ لے چمکی
دھوم مچی دیوانوں میں
تو ہی لے جائیگا مجھے
میں بھی چلونگی سنگ
تیرہ ٹھانوں میں

ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے
ہم چور ہیں پکے زبانوں کے
مت چھوڑ یہ تیر کمنوں سے

میری چمکی مست جوانی کا ہیں
چرچا سبھی دکانوں میں۔



Also check out Chamki Jawaani lyrics in Hindi and English

Chamki Jawaani Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW