چمکو چمکو بجلیا ہا بجلیا او بجلیا
چمک چمک چمک بجلیا چمکو
میرے من کا اندھیرا ہو دور ہو دور
میرے من کا اندھیرا ہو دور
دامنیا دمکو بجلیا چمکو
چھگلی گھن چھم چھم چھم
چھم چھم چھمکو چمکو چمکو
ہو ہو رے بادل
کیسے چمکے بجلیا
سجن بنا کیسے چمکے
کیسے چمکے بجلیا
سجن بنا کیسے چمکے
اپنے من ہا ہا رے بلم
من میں چھپا لو
ہم کو او بولے بالم
من میں چھپا لو
ہم کو ہم کو
چھگلی گھن چھم چھم
چھم چھم چھم چھمکو چمکو
چمکو چمکو بجلیا چمکو
چمکو چمکو بجلیا او
بجلیا زارا چمکو چمکو
چمکو چمکو چمکو
چمکو چمکو چمکو
سبکی راتوں سے سندر آج اپنی رات ہو
سبکی باتوں سے نرالی آج اپنی بات ہو
آج کچھ نئے ڈھنگ کی اپنی ملاقات ہو
ہا اپنی ملاقات ہو آج اپنے پیار کی
آج اپنے پیار کی بالم پہلی برسات ہو
بجلی ٹوری آنکھوں میں آگ بھاری ہیں
بادل کی آنکھوں میں پانی
پھر کیو دونوں کے نینا ملے ہیں
تم کیا جانو پریم کی دنیا ہیں دیوانی
چلو سجنوا چلو سجنوا
چلو سجنوا چلو سجنوا
ہم تم اونچے آکاش پے جھولا بندھے
ہم تم اونچے آکاش پے جھولا بندھے
جھوم جھوم کر میں جھولو
میں جھولو ہا میں جھولو
جھوم جھوم کر جھوم جھوم
کر میں جھلاؤں تمکو
چھگلی گھن چھم چھم چھم
چھم چھم چھمکو چمکو
چمکو بجلیا او بجلیا زارا
چمکو چمکو بجلیا چمکو
چمکو چمکو چمکو بجلیا
او بجلیا زارا چمکو چمکو
بجلیا چمکو چمکو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.