چاند بانکے تم گگن سے
میری گلی میں آیا کروں
چاند بانکے تم گگن سے
میری گلی میں آیا کروں
چوری چوری چپکے چپکے
چوری چوری چپکے چپکے
میرے ساتھ سجیا کروں
رجنی گندھا بانکے تم بھی
رات میں کھل جیا کروں
خوشبو اپنی دھیمی دھیمی
خوشبو اپنی دھیمی دھیمی
ساسو میں بسایا کروں
چاند بانکے تم گگن سے
میری گلی میں آیا کروں
تمہی بتاؤ ہوتھ سے
کیسے میں آخر کام لو
آنچل تمہارا ریشمی
دل چاہتا ہیں تھام لوں دھیرج دھرو
ضد نا کروں
ایسے نا تم آہے بھارو
یو نا چین گوایا کروں
رجنی گندھا بانکے تم بھی
رات میں کھل جیا کروں
بھردوگے میری مانگ تم
جس دن پیا سندور سے
اس دن میرے ارمان بھی
ہوںگی ناسے میں چور سے
گھونگھاٹ تیرا کھولونگا میں
شرمائی تو بولونگا میں
اب نا نین چرایا کروں
چاند بانکے تم گگن سے
میری گلی میں آیا کروں
رات میں کھل جیا کروں
ہو میری گلی میں آیا کروں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.