پیا میں تو ہوئی باواری Piya Main To Huyi Bawari Lyrics in Urdu
چاند گھٹنے لگا رات ڈھلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
چاند گھٹنے لگا رات ڈھلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
میری نندیا سے بوجھل
یہ انکھیا کہے پاس بیٹھو ذرا
کچھ کہے کچھ سنیں
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا اب تو چلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
چاند گھٹنے لگا رات ڈھلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
رات جاتی ہیں جھولی میں تارے لیے
رہ تکتے ہیں پر ہم تمہارے لییسوئی سوئی کلی آنکھ ملنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
چاند گھٹنے لگا رات ڈھلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
دیپ تارو کے بجھنے سے پہلے صنم
آج کہنا ہیں جو کچھ بھی کہلے صنم
آگ سلگی ہوئی دیکھ جلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
چاند گھٹنے لگا رات ڈھلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
چاند گھٹنے لگا رات ڈھلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی
چاند گھٹنے لگا رات ڈھلنے لگی
آرزو میرے دل کی مچلنے لگی۔
If you enjoyed Chand Ghatne Laga lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.