چاند ہنسا آکاش پے اور
تاروں میں اشارے ہونے لگے
تاروں میں اشارے ہونے لگے
دھیرے دھیرے یاد انکی
ہم جو سدھ بدھ کھونے لگے
ہایے ہم جو سدھ بدھ کھونے لگے
چاند ہنسا آکاش پے اور
تاروں میں اشارے ہونے لگے
تاروں میں اشارے ہونے لگے
چاند ہنسا
پریت کے لیے کچھ کچھ ہمنے
الفت کے طریقے سکھ لیے
پریت کے لیے کچھ کچھ ہمیلفت کے طریقے سکھ لیے
سامنے سبکے کہہ رہے
تنہا بیٹھے اور رونے لگے
تنہا بیٹھے اور رونے لگے
چاند ہنسا
من میں آگ لگاکے وہ
من میں آگ لگتے ہو
پیاسی انکھیا چھلکتے ہو
پیاسی انکھیا چھلکتے ہو
نینن کی نییا کے مالی
اپنی ناؤ ڈبونے لگے
تم اپنی ناؤ ڈبونے لگے
چاند ہنسا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.