چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
نینو میں نیل گگن ڈولے
نینو میں نیل گگن ڈولے
ہو ہوکے مگن میرا من ڈولے
ہویے میرا تن ڈولے
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
بیٹھا ہوا ہیں جوگی کوئی دھول رمایے
پہنچی ہیں پجران واہا
دکھ اپنا چھپایے
آنکھوں میں آرتی کی ایک جیوت جگائے
ایک جیوت جگائے
ہو دیکھ تمہے میرا من ڈولے
ہویے میرا تن ڈولے
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑاچاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
سادھو ہیں کوئی یا کوئی مندر کا پجاری
آیا کسی کے دوار پے بانکے جو گزری
لگے نہیں نراس ہیں کس سوچ میں ناری
کس سوچ میں ناری
ہو دیکھ کے یہ میرا من ڈولے
ہویے میرا تن ڈولے
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
نینو میں نیل گگن ڈولے
نینو میں نیل گگن ڈولے
ہو ہوکے مگن میرا من ڈولے
ہویے میرا تن ڈولے
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا
چاند میں دیکھو اپنا مکھڑا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.