جس صبح میں تجھے
ایک نظر دیکھ لوں
سارا دن پھر میرا
اچھا گزرتا ہے
ہر کسی کے لیے
یہ دھڑکتا نہیں
بس تجھے دیکھ کر
دل دھڑکتا ہے
میری ہر بات میں
ذکر تیرا کروں
تیری تعریف سے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
تیری پرواہ کروں
یا کروں چاند کی
کیا کروں میں اگر
چاند ناراض ہے
عشق پہلا بھی تو
عشق آکھر بھی تو
تجھپے دل آ گیا
دل دغاباز ہے
ایک پیسد بھی وہ
تیرے جیسا نہیں
بس یہی سوچ کر
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
ہاں جررت سے بھی زیادہ
تیری جررت ہے
تو ہی دل کی میرے
پہلی محبت ہے
عشق زیادہ سے بھی زیادہ
تجھسے میں کرتا ہوں
کچھ نا کچھ ہے وجہ
تیری ہی حرکت ہے
دل میرا پل میں
ہر فیصلہ کر گیا
بس تجھکو دیکھا
پھر تجھپے مر گیا
دھڑکنو کو میری
دل سناتا ہے جو
تجھکو معلوم ہے
تو وہی ساز ہے
چاند ناراض ہے
چاند ناراض ہے
دل دغاباز ہے
چاند ناراض ہے
تیری پرواہ کروں
یا کروں چاند کی
کیا کروں میں اگر
چاند ناراض ہے
عشق پہلا بھی تو
عشق آکھر بھی تو
تجھپے دل آ گیا
دل دغاباز ہے
ایک پیسد بھی وہ
تیرے جیسا نہیں
بس یہی سوچ کر
چاند ناراض ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.