چاند سے ٹوٹ کر
چاند کا ٹکڑا
اترا ہیں زمی پر
روشن ہوئے لاکھوں دیے
قسمت کا تارہ
اترا ہیں یہی پر
مسکراہت سے تیرہ
یہ نہرے کھل اٹھی
جیسے آسمان سے
یہ زمین مل گئی
یہ زمین مل گئی
چاند سے ٹوٹ کر
چاند کا ٹکڑا
اترا ہیں زمی پر
میٹھی سی پیاری سے
ہلکی سی ڈھونڈھالی سی
دل میں یہ تصویر تھی
دیکھا جو سپنوں میں
آیا وہ اپنوں میں
یہ میری تقدیر تھیے میری تقدیر تھی
چاند سے ٹوٹ کر
چاند کا ٹکڑا
اترا ہیں زمی پر
چندن سا چھوٹا
سا پالنا تیرا
ہاسنا گرنا
سنبھال نا تیرا
چندن سا چھوٹا
سا پالنا تیرا
ہاسنا گرنا
سنبھال نا تیرا
بچپن تیرا ہو
خوشیوں بھارا
چاند سے ٹوٹ کر
چاند کا ٹکڑا
اترا ہیں زمی پر
روشن ہوئے لاکھوں دیے
قسمت کا تارہ
اترا ہیں یہی پر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.