چاند تکتا ہیں ادھر
چاند تکتا ہیں ادھر
آؤ کہی چھپ جائے
کہی لگے نا نظر
آؤ کہی چھپ جائے
چاند تکتا ہیں ادھر
پھول سکھو سے جھکے
جاتے ہوٹھو کی طرف
پھول سکھو سے جھکے
جاتے ہوٹھو کی طرف
جھوکے بال خاکے مڑے آتے ہیں
ہو مڑے آتے ہیں جلفو کی طرف
چھوڑ کر انکی ڈگر
چھوڑ کر انکی ڈگر
آچل چھپ جائے
کہی لگے نا نظر
آؤ کہی چھپ جائے
چاند تکتا ہیں ادھر
میں ہی میں دیکھو سجن
دوجا نا دیکھیں توہے
میں ہی میں دیکھو سجندجا نا دیکھیں توہے
پا خبر کوں سا تنہا تورا
ہو سجن تورا من موہن
دل پے ڈالو نا اثر
دل پے ڈالو نا اثر
آؤ کہی چھپ جائے
چاند تکتا ہیں ادھر
آؤ کہی چھپ جائے
چاند تکتا ہیں ادھر
ساری نظروں سے پرے سارے
نظروں سے پرے
ساری نظروں سے پرے سارے
نظروں سے پرے
آسمانوں پے چمکتے ہوئے
ہو چمکتے ہوئے تارو سے پرے
اوڑھ کر لال چنار
اوڑھ کر لال چنار
آؤ کہی چھپ جائے
کہی لگے نا نظر
آؤ کہی چھپ جائے
چاند تکتا ہیں ادھر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.