چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں
چپکے چپکے کرکے اشارے
پیا بلائیں ندی کنارے
چپکے چپکے کرکے اشارے
پیا بلائیں ندی کنارے
میں کھڑی شرماؤں
میں کھڑی شرماؤں
او چندا جی
میں کھڑی شرماؤں
چندا جی تیری چاندنیمیں باوری بن جاؤں
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں
کلی کو تنے پھول بنایا
پھول بناکے پیار سکھایا
کلی کو تنے پھول بنایا
پھول بناکے پیار سکھایا
کون سے دیش چلی جاؤں
کون سے دیش چلی جاؤں
کون سے دیش چلی جاؤں
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں۔
If you enjoyed Chanda Jee Teri Chaandni lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.