چندا کو ڈھوندھنے
سبھی تارے نکل پڑے
چندا کو ڈھوندھنے
سبھی تارے نکل پڑے
گلیوں مے وہ نصیب کے
مارے نکل پڑے
انکی نظر کا جس نے
نظارا چرا لیا
ان کے دلوں کا جس نے
سہرا چرا لیا
اس چور کی تلاش مے
سارے نکل پڑے
چندا کو ڈھوندھنے
سبھی تارے نکل پڑے
گم کی ادھیری رات مے
جلنا پڑا انہے
پھولوں کے بدلے کانٹو پے
چلنا پڑا انہیدھرتی پے جب گگن
کے دلارے نکل پڑے
چندا کو ڈھوندھنے
سبھی تارے نکل پڑے
انکی پکار سن کے یہ
دل ڈگمگا گیا
ہم کو بھی کوئی بچھڑا
ہوا یاد آ گیا
بھر آئی آنکھ ہمارے
آنسو نکل پڑے
چندا کو ڈھوندھنے
سبھی تارے نکل پڑے
گلیوں مے وہ نصیب
کے مارے نکل پڑے
چندا کو ڈھوندھنے
سبھی تارے نکل پڑے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.