چندا ماما کھولیں اپنے
لیکے پیارے پیارے سپنے
نیندیا تو آ نیندیا تو آ
چندا ماما کھولیں اپنے
لیکے پیارے پیارے سپنے
نیندیا تو آ نیندیا تو آ
جاکے دیکھو میری منیا
میری راجکماری
توہی اب اس کو سلا دے
میں سلا کے آئی
چاہیں تو یہ میری نیندے
تو چرا لے ساری
مگر میری لاڈلی کے
نینو میں آ جا رے
چندا ماما کھولیں اپنے
لیکے پیارے پیارے سپنے
نیندیا تو آ نیندیا تو آ
کہا کوئی نیندیا تو
اب نا دیر لگنتو کرن کی بلتی میں
بیٹھ کے آ جانا
سپنوں کی پریوں کو
بات یہ سمجھانا
رات بھر اکھیوں میں
رکنا بھور ہو تب جانا
چندا ماما کھولیں اپنے
لیکے پیارے پیارے سپنے
نیندیا تو آ نیندیا تو آ
بھینی بھینی خوشبو جو
پون لیکر آئے
ہر کلی پھر جگی جگی
نیند میں کھو جائے
دیکھ تجھکو مگن ہوکے
من یہ ڈوری لائے
چین میں پو کے
جب یہ چین سے سو جائے
چندا ماما کھولیں اپنے
لیکے پیارے پیارے سپنے
نیندیا تو آ نیندیا تو آ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.