چندا نے دی چاندنی
سورج نے دی روشنی
چندا نے دی چاندنی
سورج نے دی روشنی
پھولوں نے دیا رنگ توہ
میرا منا بن گیا
کے میرا منا بن گیا
تو میرے من کی گنگا ہیں
سدا جو پاون رہتی ہیں
تو میرے من کی جمنا ہیں
یگ یگ سے جو بہتی ہیں
تو میرے من کی گنگا ہیں
سدا جو پاون رہتی ہیں
تو میرے من کی جمنا ہیں
یگ یگ سے جو بہتی ہیں
سچ ہوگا سپنا او میرے سجنا
لگی جو تیرہ انگ تو
میرا منا بن گیا
میرا منا بن گیا
چندا نے دی چاندنی
سورج نے دی روشنی
پھولوں نے دیا رنگ توہ
میرا منا بن گیا
کے میرا منا بن گیا
یہ گھر میرا مندر ہیں
تو پوجا کی تھالی ہیں
ماں کی ممتا اس تھالی میں
جیوت جلانے والی ہیں
یہ گھر میرا مندر ہیں
تو پوجا کی تھالی ہیں
ماں کی ممتا اس تھالی میں
جیوت جلانے والی ہیں
جیون کی آدھار
تو میرا شرنگار
من میں اٹھی ترنگ تو
تو میرا منا بن گیا
کے تو میرا منا بن گیا
چندا نے دی چاندنی
سورج نے دی روشنی
پھولوں نے دیا رنگ توہ
میرا منا بن گیا
کے میرا منا بن گیا
پریت نے پیار دیا
پیار نے پیار لیا
ملا جو تیرا سنگ تو
میرا منا بن گیا
کے میرا منا بن گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.