چندا سیا آؤ رے
چندا سیا آؤ رے
آؤ کھیت کی چندنی میں
چندا سیا آؤ رے
آؤ کھیت کی چندنی میں
ہو دیکھ رہی ہو بات
کھول کے دو نینو کی کھڑکی
دو نینو کی کھڑکی
تم ہی کہہ دو
تم ہی کہہ دو
بلم کب تک
ساہو ساس کی جھڑکی
کچھ ساس کو سمجھاؤ رے
آؤ جیٹھ کی چندنی میں
چندا سیا چندا سیا
آؤ جیٹھ کی چندنی میں
چندا سیا چندا سیا
ہو گوری میرے اسسے کیو گھبرایے
موہے چین نا آئے
کیو نازک سی آئے جان
دو دن کی مہمان ہیں سسو
دو دن کی مہمان ہیں سسو
نا اسکا جیا دکھا رے
چندا سیا چندا سیا
مانو گوری مانو گوری مانو گوری
دو دن کی مہمان جوانی
او مور رسیا
دو دن کی مہمان جوانی
او مور رسیا یوہی بیت نا جائے
یوہی بیت نا جائے جوانی ہایے
چنچل آشا من میں مور
ہک اٹھائیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.