Chandan Ka Palna Lyrics in Urdu چندن کا پالنا


Chandan Ka Palna lyrics in Urdu


ہو…
چندن کا پلنا ریشم کی ڈوری
جھولا جھلاؤں ندیا کو ٹوری
چندن کا پلنا

سو جا تو ایسے موری سجنیا
سجیا پے سوئے جیسے دلہنیا
چندا کا ٹیکا ماتھے لگاؤں
تاروں کی مالا تجھکو پہناؤں
تاروں کی مالا تجھکو پہناؤں
توہے سلاؤں گا گا کے لوریجھلا جھلاؤں ندیا کو ٹوری
چندن کا پلنا

اونچے گگن سے کوئی بلایے
آئی ہیں پریا ڈولا سجایے
سجن سے ملانے دور چلی جا
اڑکے تو ندیا فر چلی جا
اڑکے تو ندیا فر چلی جا
چندا پکارے آجا چکوری
جھولا جھلاؤں ندیا کو ٹوری
چندن کا پلنا۔



Also check out Chandan Ka Palna lyrics in Hindi and English

Chandan Ka Palna Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW