چندن کی نییا پے
ہو کے سوار گوری
کر کے شرنگار
دیکھو چلی اس پار
دیکھو چلی اس پار
چندن کی نییا پے
ہو کے سوار گوری
کر کے شرنگار
دیکھو چلی اس پار
دیکھو چلی اس پار
چندن کی نییا پے
دل میں امنگ لیے
اکھیوں میں رنگ لیے
نینا جھکایے
چلی ہیں کہاں
ہاتھوں مے ہار لے کے
نینو میں پیار لے کے
گوری کے سجن
کھڑے ہیں جہاں
اپنے بلموا کی
سن کے پکار گوری
کر کے شرنگاردیکھو چلی اس پار
دیکھو چلی اس پار
چندن کی نییا پے
دور ناگر پی کا
ہال برا جی کا
رہ رہ کے شور
مچایے جیا
کھیل نرلا کھیلا
دل میں لگایا میلہ
پچھتایے اب
گوری یہ کیا کیا
ہنسی ہنسی میں
کیسی ہو گئی ہار گوری
کر کے شرنگار
دیکھو چلی اس پار
دیکھو چلی اس پار
چندن کی نییا پے
ہو کے سوار گوری
کر کے شرنگار
دیکھو چلی اس پار
دیکھو چلی اس پار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.