چندنیا ندیا بیچ نہایے
او شیتل جل میں آگ لگائے
کے چندا دیکھ دیکھ مسکائے
ہو راما ہو راما ہو
چندنیا ندیا بیچ نہایے
او شیتل جل میں آگ لگائے
کے چندا دیکھ دیکھ مسکائے
ہو راما ہو راما ہو
پوچھ رہی ہیں لہر لہر سے
کون ہیں یہ متوالی
پوچھ رہی ہیں لہر لہر رے
کون ہیں یہ متوالی
تن کی گوری چنچل چھوری
زیندے کی ایک ڈالی
ہو ہو ہو
روپ کی چڑھتی دھوپ سنہرا
رنگ آج برسایے
ہو راما ہو راما ہو
چندنیا ندیا بیچ نہایے
او شیتل جل میں آگ لگائے
کے چندا دیکھ دیکھ مسکاییؤ راما ہو راما ہو
پربت پربت گھوم کے آئی
یہ البیلی دھارا
پربت پربت گھوم کے آئی
یہ البیلی دھارا
کیا جانے کس آسمان سے
ٹوٹا ہیں یہ تارہ
ہو ہو ہو
شعلہ بنکے پھول کنول کا
جل میں باہتا جائے
ہو راما ہو راما ہو
چندنیا ندیا بیچ نہایے
او شیتل جل میں آگ لگائے
کے چندا دیکھ دیکھ مسکائے
ہو راما ہو راما ہو
چندنیا ندیا بیچ نہایے
او شیتل جل میں آگ لگائے
کے چندا دیکھ دیکھ مسکائے
ہو راما ہو راما ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.