چرخی والے او چرخی والے او
چرخی والے او
ہو چرخی والے
او زارا دھیرے او زارا دھیرے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے رے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے رے
او زارا دھیرے او زارا دھیرے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے رے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے رے
چرخی والے او چرخی والے او
میںنے اپنی جیب
سے ملایے دو آنے
میںنے اپنی جیب
سے ملایے دو آنے
میں لایا رے چوانی
جو ملی تھی کھانے
میں لایا رے چوانی
جو ملی تھی کھانے
میںنے چپکے سے
میںنے چپکے سے
ماں کے چا آنے چرائے رے
ماں کے چا آنے چرائے رے
چرخی والے او چرخی والے او
او زارا دھیرے او زارا دھیرے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے رے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے ریو زارا دھیرے او زارا دھیرے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے رے
میری باقی پتنگ کٹ نا جائے رے
چرخی والے او چرخی والے او
لال پتنگ ہماری بھییا
نیلا جسکا منجھا
لال پتنگ ہماری بھییا
نیلا جسکا منجھا
پیلی چرخی کلی پنی
چار جانو کا سانجھا
پیلی چرخی کلی پنی
چار جانو کا سانجھا
چار دلوں کی دنیا
پنچھی بانکر اڑ جائے رے
چار دلوں کی دنیا
پنچھی بانکر اڑ جائے رے
او کالا سا بن کوّا
او کالا سا بن کوّا
او لڑ گئی او لڑ گئی
ڈور سے ڈور دیکھو
وہ کٹ گئی وہ کٹ گئی
ڈور سے ڈور دیکھو
وہ کٹ گئی ہا کٹ گئی
ڈور سے ڈور دیکھو
دوڑو دوڑو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.