(مٹھی مٹھی)
زبان ہیں پھیکی شام سے
ہوئی نا توسے بات بھی
بنا میں تیرہ بےمازا
ہوا ہوں دیکھو آج بھی
کروں میں یہ گذارشیں (مٹھی مٹھی)
محبتوں کا مول دے (مٹھی مٹھی)
نیندون میں میری خواب کا (مٹھی مٹھی)
زارا سا میٹھا گھول دے
تو بن جا، بن جا تو میری
تو بن جا، بن جا تو میری
تو بن جا، بن جا، بن جا
بن جا تو میری عشقے دی چاشنی
اوہ مٹھی مٹھی چاشنی
میں نا مانگونگا دھوپ دھیمی دھیمی
میں نا منگو چاندنی
میرے جینے میں تجھسے ہو عشقے دی چاشنی
اوہ مٹھی مٹھی چاشنی
(مٹھی مٹھی، مٹھی مٹھی)
میرے خیالوں میں جو تو ہو
توہ باتیں ہوں میں اچی اچی کرتا
ہو۔۔ دیکھوں صبح صبح جو تجھے
توہ سارا دن اچھا ہیں گزرتا
یہ کیسی تیری آرزو
یہ کیسی تیری خواہشیں
تجھی سے دیکھو میں کروں
تیری ہی فرمائشیں
تو بن جا، بن جا تو میری
تو بن جا، بن جا، بن جا
بن جا تو میری عشقے دی چاشنی
اوہ مٹھی مٹھی چاشنی
میں نا مانگونگا دھوپ دھیمی دھیمی
میں نا منگو چاندنی
میرے جینے میں تجھسے ہو عشقے دی چاشنی
اوہ مٹھی مٹھی چاشنی
تیری وفاؤں کا اجالا
ہمیشہ میرے سنگ سنگ چلتا
ہو تارے جینں کیوں راتوں کو میں
میرا توہ کبھی دن ہی نا ڈھلتا
نگاہوں میں جو خواب سا
آتا ہیں تیرا پیار ہیں
تو ہی ہیں میرے سامنے
تیرا ہی انتظار ہیں
تو بن جا، بن جا تو میری
تو بن جا، بن جا تو میری
تو بن جا، بن جا، بن جا
بن جا تو میری عشقے دی چاشنی
اوہ مٹھی مٹھی چاشنی
میں نا مانگونگا دھوپ دھیمی دھیمی
میں نا منگو چاندنی
میرے جینے میں تجھسے ہو عشقے دی چاشنی
اوہ مٹھی مٹھی چاشنی
(ہا۔۔ مٹھی مٹھی)
اوہ مٹھی مٹھی چاشنی!
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.