چین نہیں جاپان نہیں
نا امریکہ نا روس
ہندوستان میں رہتا ہوں جی
مت ہونا مسایوس
لکھ لو میرا پتا حضور
بمبئی میں بستی چیمبر والا
گوپیچند جاسوس گوپیچند جاسوس
چین نہیں جاپان نہیں
نا امریکہ نا روس
ایک سمیہ کی بات سناؤں
جانا تھا ہمکو افریقہ
ہبا ہبا ہبا ری
ہبا ہبا ہبا ری
لیکن اپنی ہی مستی میں
جا پہنچے سیدھے امریکہ
ہالیوود والے چلائے
گوپیچند بھارت سے آئے
جیمس بانڈ نے ہمسے پوچھا
جاسوسی کا نیا طریقا
ساری دنیا میں مشہور
بمبئی میں بستی چیمبر والا
گوپیچند جاسوس گوپیچند جاسوسچین نہیں جاپان نہیں
نا امریکہ نا روس
پیرس کی ہر ایک حسینہ
پیار ہم ہی سے کرتی ہیں جی
لندن کی ہر گوری چتی
ذکر ہمارا کرتی ہیں جی
وہ لو یو وہ لو یو
حسن ملا تھا برلن میں
عشق ہوا ہیں جرمن میں
یورپ کی تو ساری جنتا
نام پے اپنے مارتی ہیں جی
ساری دنیا میں مشہور
بمبئی میں بستی چیمبر والا
گوپیچند جاسوس گوپیچند جاسوس
چین نہیں جاپان نہیں
نا امریکہ نا روس
ہندوستان میں رہتا ہوں جی
مت ہونا مایوس لکھ لو
میرا پتا حضور
بمبئی میں بستی چیمبر والا
گوپیچند جاسوس گوپیچند جاسوس۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.