چہرے پے خوشی چھاں جاتی ہیں
آنکھوں مے سرور آ جاتا ہیں
چہرے پے خوشی چھاں جاتی ہیں
آنکھوں مے سرور آ جاتا ہیں
جب تم مجھے اپنا کہتے ہو
اپنے پے گرور آ جاتا ہیں
چہرے پے خوشی چھاں جاتی ہیں
تم حسن کی خود ایک دنیا ہو
شائد یہ تمہے معلوم نہیں
تم حسن کی خود ایک دنیا ہو
شائد یہ تمہے معلوم نہیں
شائد یہ تمہے معلوم نہیں
محفل مے تمہارے آنے سے
ہر چز پے نور آ جاتا ہےجب تم مجھے اپنا کہتے ہو
اپنے پے گرور آ جاتا ہیں
چہرے پے خوشی چھاں جاتی ہیں
جب تمسے محبت کی ہمنے
تب جا کے کہی یہ راج کھلا
جب تمسے محبت کی ہمنے
تب جا کے کہی یہ راج کھلا
تب جا کے کہی یہ راج کھلا
مرنے کا سالکا آتے ہی
جینے کا شور آ جاتا ہیں
جب تم مجھے اپنا کہتے ہو
اپنے پے گرور آ جاتا ہیں
چہرے پے خوشی چھاں جاتی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.