چھائی چھاپ چھائی چھپک چھائی
پانیو پے چھینٹے اڑاتی ہوئی لڑکی،
دیکھی ہیں ہمنے آتی ہوئی
لہروں پے جاتی ہوئی لڑکی
چھائی چھاپ چھائی چھپک چھائی
کبھی کبھی باتیں تیری اچھی لگتی ہیں
پھر سے کہنا
آتی ہوئی لہروں پے جاتی ہوئی لڑکی ہیں
دھنڈا کریںگے تمہیں ساہلوں پے ہم
ریت پے یہ پیروں کی مہرے نا چھوڑنا
سارا دن لیتے لیتے سوچیگا سمندر
آتے جاتے لوگوں سے پوچھیگا سمندر
صاحب رکئے ذرا
ارے دیکھی کسینے،
آتی ہوئی لہروں پے جاتی ہوئی لڑکی ہیں
چھائی چھاپ چھائی چھپک چھائی
کبھی کبھی باتیں تیری اچھی لگتی ہیں
چھائی چھاپ چھائی چھپک چھیلا لا لالا لا لا لالا۔۔
لکھتے رہے ہیں تمہے روز ہی،
مگر کھوائشوں کے خط کبھی بھیجے ہی نہیں
کبھی پڑھنا وہ چتیا
آنکھوں کے پانی پے رکھنا وہ چتیا
تیرتی نظر آییگی جانا
غوطے کھاتی آتی ہوئی لہروں پے جاتی ہوئی لڑکی
چھائی چھاپ چھائی چھپک چھائی
پانیو پے چھینٹے اڑاتی ہوئی لڑکی
چھائی چھاپ چھائی چھپک چھائی
پانیو پے چھینٹے اڑاتی ہوئی لڑکی،
دیکھی ہیں ہمنے، آتی ہوئی
لہروں پے جاتی ہوئی لڑکی
چھائی چھاپ چھائی چھپک چھائی
کبھی کبھی باتیں تیری اچھی لگتی ہیں
چھائی چھاپ چھائی چھپک چھائی
آتی ہوئی لہروں پے جاتی ہوئی لڑکی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.